خضدار، گروک نال کے علاقے سیندل کاریز اور مہرگی میں خسرہ کی وبا پھیل گیا
خضدار:گروک نال کے علاقے سیندل کاریز اور مہرگی میں خسرہ کی وبا پھیل چکا ہے جس سے بہت سے بچے خسرہ کی بیمار میں مبتلا ہیں دو بچے ابھی تک فوت ہو چکے ہیں اور مزید اموات کا خطرہ ہے حالیہ بارشوں سے گروک بی ایچ یو کا سولر سسٹم خراب ہو چکا ہے جس کی وجہ سے سارے ویکسین جو فرج میں رکھے تھے خراب ہو چکھے ہیں ہماری گزارش ہے جلدی ٹیم بیجھیں تاکہ مزید اموات سے پچھیں اطلاع کے مطابق محکمہ صحت خضدارنے فوری نوٹس لیکر ایک ٹیم متاثرہ علاقوں میں بھیج دیا ہے۔
Load/Hide Comments


