کانک، نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد زخمی

مستونگ۔کانک کے علاقہ چشمہ دولہئے شالی آباد ایریا میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد زخمی تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقہ چشمہ دولہئے کانک کے قریب وی ایکس کار پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد حاجی علی احمد لہڑی اور سعید احمد زخمی ہوئے فائرنگ کی وجوہات پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب زرائع کے مطابق زخمیوں کو کوئٹہ لے جایا گیا ہے مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں