دالبندین میں چوری کی وارداتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ

چاغی:دالبندین میں چوری کی وارداتوں میں تشویشناک حد اضافہ چور مارکیٹوں کے اندر گھس کر دوکانوں کا صفایا کردیتے ہیں ذرائع کے مطابق دالبندین مسجد روڈ پر مارکیٹ کے اندر کارپینٹر کے دوکان کو چوروں نے توڑ کر چار مشین کو نکال کر لے گئیں دالبندین شہر میں آئے روز موٹر سائیکلیں اور دوکانوں میں چوری کے وارداتوں میں تشویشناک حد اضافہ ہونے پر تاجروں اور عام شہروں میں سخت بے چینی پائی جاتی ہے جس مارکیٹ میں چوری ہوگئی ہے اس مارکیٹ کے اندر حکمران جماعت سمیت دیگر سیاسی اور مزہبی جماعتوں کے پارٹیز دفاترز بھی موجود ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں