دالبندین، خسرے وباء سے ایک کمسن بچی جاں بحق
دالبندین(انتخاب نیوز) عالمی وباء خسرے وبا بلوچستان کے علاقوں میں پھیلنے لگا، دالبندین میں خسرو وباء کے باعث ایک کمسن بچی جاں بحق ہوئی ہے جبکہ اس کے علاوہ چار دیگر متاثر ہو چکے ہیں۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر کہور بلوچ کے مطابق علاقے میں ٹیمیں بھیج کر ویکسینیشن کا عمل شروع کر دیا گیا تاکہ اس وبا کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکیں
Load/Hide Comments


