سردار سربلند خان جوگیزئی کی جنرل (ر) عبد القادر بلو چ سے ملاقات
کوئٹہ:پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القادر بلو چ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک و صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبا دلہ خیا ل اورصوبے میں پارٹی کو فعال و منظم کرنے سمیت دیگر امور پر بھی بات چیت کی گئی۔
Load/Hide Comments


