ملک سیاسی، معاشی، آئینی، قانونی اور معاشرتی بحران سے دوچار ہے، ڈاکٹر عبدالحئی

کوئٹہ:نیشنل ڈیموکر ٹیک پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ ملک سیاسی،معاشی،آئینی قانونی اور معاشرتی بحران سے دوچار ہیں،مہنگائی،بے روزگاری کی وجہ سے عوام کی زندگی اجیرن بن گئی ہے،بلوچستان اور سندھ میں قبضہ گیری کی پالیسی جاری ہے،مسائل سے نکلنے اور غیر جمہوری قوتوں کا راستہ روکنے کیلئے عوامی طاقت کے ذریعے تحریک وقت کی اہم ضرورت ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا۔ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا کہ ملک میں سیاسی،معاشی،آئینی،قانونی اور معاشرتی بحران سنگین سے سنگین تر ہوتی جارہی ہے شدید ترین م ہنگائی بے روز گاری اور محنت کش عوام کیلئے ہر طرف سے روزگا کے دروازے بند ہو تے جاررہے ہیں زرعی،صنعتی اور تجارتی معیشت بد ترین شکل اختیار کر چکی ہے حکمران اور ساتھ دینے والے اپنے آپ کو آئین اور قانون سے گذشتہ 7دہایوں سے اپنے آپ کو آئین اور قانون سے بالا تر سمجھتے ہیں محکوم قومیں بلوچ،پشتون،سندھی،سرائیکی نہ صرف اپنے حق حکمت سے محروم ہے بلکہ ان کے زمینی،سمندی اور زیرزمین وسائل ما ں کا دودھ سمجھ کر دنو ں ہاتھو ں سے بڑی بے دردی سے لو ٹ رہے ہیں ماورائے آئین قانون اغوا نما گرفتاریا ں سیاسی کارکنوں،دانشوروں اور لا پتہ کرنے کا سلسلہ ماضی کی طر ح جاری ہے حکمرانو ں کی جانب نت نئے کا لے قوانین میڈیا کو کالے قوانین کے تحت ہر قسم کی پابندی زبان بندی اور میڈیا کے خلاف اچھے ہتھکنڈے استعما ل کئے جارہے ہیں صاحی برادری کو ہرساں کرنے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑگئی ہے 2023کے انتخابات کو دندلی کے تما م تریقے الیکشن اصلا حات کے نام پر اور الیکٹر ونک وٹنگ مشین کے ذریعے ابھی سے تیا ریا ں عروج پر ہے اور قبضہ گیر ی کی پالیساں بلخصوص بلوچستان اور سند ھ کے ساحلی پٹی صنعتی شہر ون میں ہاوسنگ اسکیم کے نام پر کوئٹہ،کر اچی اور گوادر سمیت غریب عوام کی آباو اجداد سے زمین قبضہ کر رہے ہیں ملک کے داخلی اور خارجی پالیسی واضح طور پرناکام ہو چکی ہے ان تمام بدترین حالا ت کے باوجو د حکمر ان اپنے گیر جمہوری حکمرانی اور نا روا رویے پر بضد ہے کیسی بھی صورت میں جمہوری اقدار اور حقیقی جمہوریت اور فیڈریشن کے نظام کو کسی صورت قبول نہیں کر ئینگے ان بد ترین حالات میں تمام جمہوری قوم پر ست اورمذہبی جماعتوں کا فر ض بنتا ہے کہ وہ متحد ہو کر ان غیر جمہوری قوتو ں کا ہمیشہ عوام کی طاقت ان کا راستہ ہمیشہ کیلئے روکیں اسی طر ح دانشوار اور اہل قلم حضرات کا بھی فر ض بنتا ہے کہ وہ اس بدترین امریت ہمیشہ کیلئے چھٹکار حاصل کرنے اپنا بھر پور کردار ادا کر یں

اپنا تبصرہ بھیجیں