چمن میں لیویز نے 42 بارودی سرنگیں دھماکے سے ناکارہ بنا دیں

چمن (یو این اے )لیویز فورس نے مختلف ادوار میں پکڑے گئے 42 عدد بارودی سرنگیں دھماکے کے ذریعے ناکارہ بنا دیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق چمن، بارودی سرنگوں کو انزرگئی کاریز کے پہاڑی سلسلوں کے قریب ناکارہ بنایا گیا۔ چمن، بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے کے دوران شہر میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں