ژوب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ژوب(صباح نیوز) سراتوئی سمبازہ کے قریب سے ایک نا معلوم شخص کی لاش برآمد، لیویز ذرائع کے مطابق اطلاع ملتے ہی حکام نے پہنچ کر لاش کو سول اسپتال منتقل کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں