17 جولائی کو احتجاجی مظاہروں کا سابقہ اعلان، آل پارٹیز سیاسی کمیٹی کے حالیہ فیصلوں کے پیش نظر منسوخ کیا جاتا ہے، مولا نا واسع

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر، سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا تمام ضلعی امراء، نظماء، ذمہ داران اور کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ زیارت دھرنے کے حوالے سے آل پارٹیز سیاسی کمیٹی کے متفقہ فیصلوں پر تمام اضلاع بھرپور عمل درآمد کرتے ہوئے جلسے جلوس و شٹر ڈاون میں شرکت یقینی بنائیں ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ کہ 17 جولائی کو میں احتجاجی مظاہروں کا سابقہ اعلان، آل پارٹیز سیاسی کمیٹی کے حالیہ فیصلوں کے پیش نظر منسوخ کیا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں