آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)شپنگ ڈیٹا کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی۔گزشتہ روز آبنائے ہرمز سے صرف 3 مال بردار جہاز گزرے جب کہ اس سے ایک روز پہلے یعنی منگل کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد 12 تھی۔ ان اعداد وشمار میں وہ جہاز شامل نہیں جو ہرمز سے گزرنے کے لیے اپنا ٹریکنگ سسٹم بند کردیتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں