بلوچستان میں 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد مشتبہ شناختی کارڈز بلاک،نادرا
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)نادرا حکام کے مطابق بلوچستان میں 1 لاکھ 38 ہزار سےزائد مشتبہ شناختی کارڈز بلاک کر دیے گئے۔ بلاک شناختی کارڈز کی جانچ اور تصدیق کا عمل جاری ہے۔ تصدیق کے بعد مقررہ معیار پر پورا اترنے والے افراد کے کارڈز کو بحال کیا جا رہا ہے۔
Load/Hide Comments


