حب، ڈیم روڈ لنگ لوہار کے قریب فائرنگ ، دو افراد جاں بحق،پولیس
حب(نمائندہ انتخاب)پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق حب ڈیم روڈ لنگ لوہار کے قریب فائرنگ دو افراد جاں بحق نعشیں حب اسپتال کردی گئیں اس حوالے سے ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق اتوار کے روز حب ڈیم روڈ لنگ لوہار کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں دوافراد جاں بحق ہوگئے نعشوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر مقتولین کی 46سالہ محمد اسد ولد حاجی محمد یعقوب اور 40سالہ اصغر علی ولد محمد یونس کے نام سے شناخت ہوئیں۔
Load/Hide Comments


