بولان این 65 شاہراہ پر 2 گاڑیوں کے درمیان تصادم، ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ (ویب ڈیسک) حادثہ ٹوڈی کار اور مزدا گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ٹوڈی کار ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ایس ایچ او حاجی شہر یاسین چھلگری کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت محمد اسد جمال گولہ ولد محمد اکبر جمال سکنہ سبی سے ہوئی۔ حادثہ ٹوڈی کار کی تیز رفتاری کے سبب پیش آیا۔ جاں بحق شخص کی لاش سول اسپتال منتقل کردی گئی۔
Load/Hide Comments


