نوشکی، مسلح ڈاکوﺅں کا ہندو تاجر کے دکان کے اندر گھس کر فائرنگ، تاجر جانبر نہ ہوسکے
نوشکی (آن لائن) مسلح ڈاکوﺅں دکان کے اندر گھس کر فائرنگ سے ہندو تاجر کو قتل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق نوشکی بازار قادر آباد اسٹاپ کے قریب ہندو تاجر کے دکان کے اندر مسلح ڈاکو داخل ہوگئے ہاتھا پائی کے دوران فائرنگ سے ہندو تاجر راکیش کمار قتل ہوگئے فائرنگ واقعہ کے بعد مسلح ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی۔
Load/Hide Comments


