ڈالر165روپے سے تجاوز کر گیا

کراچی:انٹر بینگ میں ڈالر 10ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 165روپے سے تجاوز کرگئی۔ چار ماہ کے دوران ڈالر 12.57روپے مہنگا ہوا ہے، سات مئی کے بعد سے انٹر بینک میں ڈالر 8.5فیصد بڑھ چکا ہے، مئی میں ڈالر 152روپے 28پیسے کی کم شرح پر ٹریڈ ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں