لسبیلہ،کار اور ڈمپر میں تصادم،3افراد جاں بحق

لسبیلہ:کوسٹل ہائی وے کنڈ ملیرگولڈن بیچ کے قریب ہنڈا سٹی کارنمبرAFZ551 تیز رفتاری کے باعث روڈ کنارے کھڑے ڈمپر ٹرک نمبرJu3374میں جا گھسی حادثے کے نتیجے میں کار سوار تین افراد موقع پر جانبحق ہو گئے جانبحق ہونے والوں میں کرسٹل بیچ اور ماڑہ کے مینیجر حسن سمیت 3 افراد شامل ہیں نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ذرائع حادثہ گزشتہ شب 11.30 بجے پیش آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں