کوئٹہ: فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کوئٹہ:سریاب کلی سردہ میں دوگروہوں میں تصاد م فائرنگ کے نتیجے میں دو گرہوں میں تصادم دو افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی سردہ میں سریاب میں دو گرہوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجہ میں دو افرادآدم خان اور سلال احمد شاہوانی جاں بحق ہوگئے میتوں کو ہسپتال پہنچایا گیا مزید کارروائی پولیس کررہی ہے تصادم کی وجہ معلوم نہ ہوسکی

اپنا تبصرہ بھیجیں