اوستہ محمد، شہر میں پانی ناپید، شہری سخت پریشان
اوستامحمد: اوستہ محمد شہر کے مختلف محلوں میں پانی نا پید شہری سخت پریشان محکمہ پی ایچ ای شہر یوں کو پانی فراہم کرنے میں مکمل طور پر نا کام ہو چکی ہے، تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد شہر میں پا نی نا پید شہر کے مختلف محلے جن میں سلیم کالونی، حسین آ باد محلہ، فردوس کالونی، قربان کالو نی، یعقوب محلہ، شہید مراد کالونی سمیت شہر کے دیگر محلوں میں پا نی کا شدید قلت ہے محکمہ پی ایچ ای شہریوں کو پانی فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے پانی نا ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ محکمہ پی ایچ ای کو جوں تک نہیں رینگتی واضح رہے کہ کل پیپلز پارٹی کی جا نب سے شہر میں پانی نا ہونے خلا ف ایک ریلی بھی نکالی گئی تھی۔
Load/Hide Comments


