لیجنڈ اداکارعمرشریف کی حالت بدستورخراب

کراچی: لیجنڈ کامیڈین اداکارعمرشریف کی حالت بدستورخراب ہے۔دل کے عارضے میں مبتلا لیجنڈ کامیڈین اداکارعمرشریف کی طبیعت بدستورخراب ہے۔ اداکاراسپتال میں زیرعلاج ہیں اوران کی حالت میں بہتری نظرنہیں آرہی۔

اداکارکی سوشل میڈیا پرایک تصویروائرل ہورہی ہے جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اداکارکودعاؤں کی ضرورت ہے۔دوسری جانب وزیراعظم کی ہدایت کے بعد حکومتی سطح پرعمرشریف کے لیے امریکا کے ویزے اورایئرایمبولینس سے متعلق انتظامات کیے جارہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں