پاکستان میں 26 اپریل سے 10 مئی تک کورونا زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے، ڈاکٹر مسعود حمید

کراچی،سابق وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزپروفیسر ڈاکٹر مسعود حمید خان نے پاکستان میں ناول کورونا وائرس کی وبائیت کے حوالے سے 26اپریل تا10مئی کے 15 دنوں کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کو 50 دن مکمل ہوچکے ہیں۔ امریکا سمیت یورپ میں اس وائرس کی تباہ کاریاں 50 سے 60 دن کے دوران سامنے آئی تھیں۔ لہذا پاکستان میں بھی 26 اپریل سے 10 مئی تک کورونا وائرس کی وبا زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں