کرونا،بلوچستان میں اموات 5ہوگئیں

کوئٹہ بلوچستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے ساتھ اموات کی بھی خبریں سامنے آنے لگی ہیں 16اپریل کو جاری کردہ حکومتی اعدادو شمار کے مطابق بلوچستان میں کرونا کے باعث انتقال کرنے والے افراد کی تعداد 5ہوگئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں