زہری، فائرنگ سےایک شخص جاں بحق

زہری (نمائندہ انتخاب)مولہ کے علاقہ گھٹی میں فائرنگ سے زہری مشک کا رہائشی شخص جانبحق مقتول کی شناخت فیض محمد جتک کی نام سے ہوئی فیض محمد جتک پر گزشتہ رمضان میں اپنے قریبی عزیز عبدالسلام جتک کی قتل کا ایف آئی آر درج تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں