شام میں کار بم دھماکہ، ترکی کے فوجی ہلاک اور زخمی

دمشق،شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد نے تصدیق کی ہے کہ شام کے شمالی صوبے الحسکہ کے گاؤں الاہراس میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں ترکی کے فوجی بھی شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں