ماشکیل،گیس سلنڈر دھماکہ، د کان میں آگ لگ جا نے سے سامان جل خاکستر
ماشکیل:ماشکیل میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو کان میں آگ لگ جا نے سے دوکان کا سامان جل خاکسترہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ماشکیل بازار میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو کان میں آگ لگ جا نے کے باعث دوکان کا سامان جل خاکستر ہو گیا ضلعی انتظامیہ موقع پہنچی تاہم آگ پرقابو پا نے کے لئے فائر بریگیڈ کی سہو لت میسر نہ ہو نے کی وجہ سے آگ پر قابونہیں پایا جا سکا،یاد رہے کہ سرحدی تحصیل ماشکیل میں اس وقت فائر بریگیڈ کی سہو لیت نہیں جس کی وجہ سے علا قے کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اہلیاں ماشکیل نے علاقے میں ایک فائر بریگیڈ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
Load/Hide Comments


