لو رالائی میں زیادہ نشہ کر نے باعث ایک شخص جاں بحق
لورالائی: لو رالائی میں زیادہ نشہ کر نے باعث ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو لو رالائی دھوبی گھاٹ ندی کے کنارے زیادہ نشہ کر نے باعث حبیب اللہ ولد موسی خیل قوم جلا ل زئی ساکن کلی مولوی بختیار قلعہ سیف اللہ جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکرہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


