خضدار،کوچ اور ٹرک میں تصادم،ایک شخص جاں بحق،7زخمی

خضدار( بیورورپورٹ) قومی شاہراہ کوئٹہ ٹو کراچی ڈراکھالہ کے مقام پر کوچ اور، ٹرک میں تصادم حادثے کے نتیجے میں 7 افراد شدید زخمی جبکہ ایک شخص جان بحق ۔زخمیوں اور جان بحق شخص کو لسبیلہ ہسپتال منتقل کردی گئ ہے۔مسافر کوچ کراچی سےکوئٹہ جارہی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں