کوئٹہ، سیشن جج مستونگ کے قتل کے خلاف بلوچستان بار کونسل کا دوسرے روز بھی عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ
کوئٹہ (یو این اے)بلوچستان بار کونسل کی جانب سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ جاری ہے اور وکلا آج دوسرے روز بھی عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ واضح رہے کہ وکلا تنظیموں نے سیشن جج مستونگ عبدالحکیم کے قتل کے خلاف روزہ عدالتی بائیکاٹ اور تین روزہ سوگ کا اعلان کیا تھا۔
Load/Hide Comments


