کورونا کے حوالے جھوٹی خبر پھیلانے والے پر5500ڈالر جرمانہ عائد ہوگا

ٰمتحدہ عرب امارت نے اعلان جاری کیا ہے کہ حکومت ہر اس شخص پر 5500کا جرمانہ عائد کرے گا جو کورونا وائر س کے حوالے سے جھوٹی خبر پھیلائے گا، واضح رہے کہ جب سے کورونا وائرس آیا ہے جھوٹی خبریں پھیلانے میں اضافہ ہوا ہے، اسی کے تناظر میں وٹساپ نے اپنے شئیرنگ انتخاب میں بھی پابندی عائد کی تھی کہ کورونا کے حوالے سے جھوٹی خبریں زیادہ شائع ہورہی ہیں۔ یو ای اے حکام کے اس اقدام کا بھی مقصد کورونا کے حوالے سے جھوٹی خبروں کو پھیلانے سے روکنے کی کوشش ہے، جھوٹی خبروں سے خوف کا فضاء قائم ہوتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں