ہرنائی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کوئٹہ: ہرنائی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعہ کی شب 7بجکر 13منٹ پر ہرنائی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جنکی شدت ریکٹر اسکیل پر 3اعشاریہ 1ریکارڈ کی گئی جبکہ اسکی گہرائی زمین میں 20کلو میٹر تھی زلزلے کا مرکز ہرنائی کے قریب تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں