بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب

کوئٹہ: گورنر سید ظہور احمد آغا نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کو شام چار بجے صوبائی اسمبلی ہال کوئٹہ میں طلب کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں