دشت،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ:دشت تیرا میل روڈ ایکسڈنٹ ایک شخص جاں بحق میت ہسپتال منتقل نام احمد نواز ولد حاجی ساول خان قوم سمالانی عمر 25 سال سکنہ ڈیگاری کراس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں