کوئٹہ میں حکومت اور رفاہی ادارے بیت السلام نے روٹی تقسیم کی ٓ

ذرائع کے مطابق حکومت اور رفاہی ادارے بیت السلام نے اشتراک سے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں مستحق خاندانوں کو پکی پکائی روٹی تقسیم کی ہے جس کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے، روٹی تقسیم پروگرام میں سرکاروں اداروں کے ہاسٹلز اور نجی تندورکی کی خدمات حاصل ہیں، ذرائع کاکہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں 6تندوروں کے ذریعے روٹی تیار کی جا رہی ہے، روٹی رابطہ رکھنے والے افراد تک پہنچائی جا رہی ہے۔ 19آپریل تک شہر کےتمام اضلاع میں 38ہزار 300روٹی تقسیم کی جا چکی ہے، مستحق خاندان 111400400پر کال کرکے روٹی کے حصول کیلئے اپنا رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں