بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری آج ہوگی

کوئٹہ:بلوچستان کابینہ کی حلف برداری تقریب آج شام 4بجے ہوگی، 14 رکنی صوبائی کابینہ گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی کابینہ میں 5 مشیر بھی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں