دشت،سڑک حادثے میں ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ: دشت تیرہ میل کے علاقے تیز رفتار گاڑی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو دشت تیرہ میل کے علاقے میں نعیم ہوٹل کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار محمدامین جاں بحق ہوگیا جس کی نعش ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی گئی۔
Load/Hide Comments


