ٹریکٹر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

کوئٹہ؛ بلوچستان کے کلی بادیزئی میں ٹریکٹر کی ٹکر سے دس سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیاہے۔چھیپا ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کلی بادیزئی میں حکمت اللہ ولد امان اللہ عمر 10سالہ ٹریکٹر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیاہے جس کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں