تربت، نوجوان بلوچی افسانہ نگار ڈاکٹر محسن بالاچ کی گاڑی الٹ گئی

تربت(نمائندہ انتخاب) بلوچی زبان کے نوجوان افسانہ نگار ڈاکٹر محسن بالاچ کی گاڑی کو حادثہ،ایم 8شایراہ پر دشت کھڈان کے قریب محسن بالاچ کی گاڑی الٹ گئی تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کی نقصان نہیں ہوا تاہم گاڑی کوجزوی نقصان پہنچا ہے،ڈاکٹر محسن بالاچ معروف ادیب و دانشور اور ناول نگار پروفیسر غنی پرواز کے فرزند ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں