رمضان کا پہلا روزہ 25 اپریل کو ہونے کا امکان

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ پاکستان میں رمضان کا چاند جمعرات کو نظر نہیں آسکے گا جس کی وجہ سے ملک میں رمضان کا پہلا روزہ 25 اپریل بروز ہفتہ کو ہونے کا امکان ہے۔ذرائع محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو ملک کے 80 فیصد علاقوں میں مطلع صاف ہوگا، صرف شمالی علاقہ جات اور کے پی کے کچھ علاقوں میں بادل ہوں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں