پنجگورکے علاقے گرمکان روڈ پرلاش برآمد
پنجگور(نیوز ڈیسک) پنجگور کے علاقے گرمکان روڈ پر گولیوں سے چھلنی لاش برآمد۔ پولیس نے لاش ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کردی ہے لاش کی شناخت شہزاد احمد ولد عزیز احمد سکنہ جائیں پروم سے ہو ئی ہے۔ اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے
Load/Hide Comments


