حکومت نے پیٹرول 84 پیسے جبکہ ڈیزل فی لیٹر 2 روپے 63 پیسے سستاکردیا ستمبر 24, 2026ستمبر 24, 2026 0 تبصرے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔پیٹرول کی قیمت میں 84 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی، ڈیزل فی لیٹر 2 روپے 63 پیسے سستا ہو گیا۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)