گلستان سیکٹر پر جارحیت کی کوشش ناکام بناتے ہوئے متعدد افغان فورسز کو ہلاک کردیا، پاکستان ٹی وی

ویب ڈیسک : سرکاری ٹیلی ویژن پاکستان ٹی وی نے سیکیورٹی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقے میں جارحیت کی کوشش ناکام بناتے ہوئے متعدد افغان طالبان افغان طالبان مارے گئے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقے گلستان سیکٹر پر جارحیت کی کوشش پر سیکیورٹی فورسز نے بروقت جوابی کارروائی کی، مو¿ثر جوابی کارروائی میں متعدد افغان طالبان مارے گئے۔سیکیورٹی فورسز اور افغان طالبان کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں