ٹریکڑ اور سوزوکی کے درمیان تصادم، 2افراد جاں بحق

اطلاعات ہیں کہ کوئٹہ کے علاقے کھڈکوچہ میں تیز رفتاری کی وجہ سے ٹریکڑ اور سوزوکی کے درمیان تصادم ہوا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سوزوکی اور ٹریکٹر کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوئے ہیں، جاں بحق افراد کو اسپتالوں میں ضروری کارروائی کیلئے منتقل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں