خضدار ،جھالاوان کمپلیکس کے حدود میں دھماکہ
خضدار(بیورورپورٹ) خضدار نیو بس آڈہ جھالاوان کمپلیکس کے حدود میں دھماکہ اور فائرنگ ،کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ،فورسز نے دھماکےکے جگہ کی معائنہ کیلئے جھالاوان کمپلیکس کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
Load/Hide Comments


