بلوچستان، 5پانچ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

کوئٹہ ,محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سے مزید پانچ افراد میں تصدیق صوبے میں اب تک 33ہزار 5سو 19افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں بلوچستان میں اب تک کورونا وائرس سے362مریض جاں بحق ہوچکے ہیں خوش قسمتی سے اب تک بلوچستان میں 33ہزار 112مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں