سول ہسپتال میں ڈاکٹرز اور پولیس آمنے سامنے،ینگ ڈاکٹرز ریلی نکالنے کیلئے بضد

کوئٹہ:سول ہسپتال کوئٹہ میں ڈاکٹرز اور پولیس آمنے سامنے،ینگ ڈاکٹرز ریلی نکالنے کیلئے بضد ینگ ڈاکٹرزنے کہاکہ ہر حال میں ریلی نکالینگے،پولیس نے ڈاکٹروں کی ریلی روکنے کیلئے اضافی نفری طلب کرلی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں