قلات کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق

قلات:قلات کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق قلات کے قریب کوئٹہ کراچی شاہراہ پر کھڑی ایک گاڑی کو کراچی سے آنے والی ٹرک نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ٹرک میں سوار 3 افراد جاں بحق ہوگئے لاشوں مزید کارروائی کیلئے قلات ہسپتال منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں