وزیراعلیٰ بلوچستان کل گوادر دھرنے کے شرکاء سے ملاقات کرینگے

کوئٹہ:وزیر اعلی بلوچستان قدوس بزنجو آج گوادر پہنچیں گے ذرائع کے مطابق وزیرارعلی بلوچستان گوادر میں جاری دھرنے کے شرکا سے بھی ملاقات کریں گے اور ان کے مسائل کو سنیں گے چیف سیکرٹری بلوچستان پہلے سے گوادر میں موجود ہیں واضح رہے کہ گوادر میں حق دو بلوچستان تحریک کے زیر اہتمام گزشتہ 29 دنوں سے دھرنا دی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں