خضدار،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار میں ٹریفک حادثہ شبیراحمد بلوچ جاں بحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب پیرو عمر کے رہائشی موٹر سائیکل سوار شبیراحمد زیروپوائنٹ کے قریب ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہوئے انہیں خضدار میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کردیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ وہ آکسفورڈ انگلش اکیڈمی خضدار کے ڈائریکٹر خلیل بلوچ کے چھوٹے بھائی تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں