خضدار،ٹریفک حادثے میں دو افراد شدید زخمی

خضدار(بیورورپورٹ) خضدار کے حدود گاسلیٹی چڑائ کے قریب کار گاڑی اور مسافر کوچ میں تصادم تصادم میں 2 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جنھیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں