وزیراعلئ بلوچستان کا چیف جسٹس بلوچستان کے ہمراہ ضلع کچہری کا دورہ

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کا چیف جسٹس بلوچستان ہائ کور ٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کے ہمراہ ضلع کچہری کا دورہ بلوچستان ہائ کور ٹ کے دیگر جج صاحبان بھی اس موقع پر موجود تھے وزیراعلئ اور چیف جسٹس نے ضلع کچہری میں عدالتی کمروں کی تعمیر ومرمت اور تزئین و آرائش کے کام کا معائینہ کیا ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات کی منصوبے کے حوالے سے بریفنگ منصوبے کا مقصد ضلع کچہری کی قدیم عمارت کی بحالی اور عدالتی افسرا ن و عملہ اور سائیلین کو بہتر سہولتوں کی فراہمی ہے۔چیف جسٹس بلوچستان ہائ کورٹ وزیراعلئ کی تعمیراتی کاموں کے معیار کی تعریف حکومت عدالتوں کی تعمیر ومرمت اور جوڈیشل کمپلیکسز کی تعمیر کے منصوبوں کے لیۓ مطلوبہ فنڈز کی فراہمی یقینی بناۓ گی۔وزیراعلئ بلوچستان
Load/Hide Comments


