کوئٹہ کرونا کنٹرول میں فرائض سرانجام دینے والا طبی اہلکار جاں بحق

کوئٹہ:ترجمان سول ھسپتال کوئٹہ کے مطابق آج مورخہ 24 اپریل 20 کو سول ھسپتال کوئٹہ کے سنئیر ڈسپنسر کورونا وائرس کنٹرول روم کی حاجی دلاور خان کورونا وائرس کے مرض کے باعث انتقال کر گئے۔ حاجی دلاور خان نے کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر جنگ لڑتے اوروبلوچستن کے عوام کی خدمت کرتے ھوئے جام شہادت نوش فرمایاایم ایس ڈاکٹر فضل الرحمن بگٹی اور ڈی ایم ایس ڈاکٹر جاوید اختر سول ہسپتال کوئٹہ نے حاجی دلاور کو وفات پر دکھ کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں